من خانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) تین سو ساٹھ تولے کے مساوی ایک وزن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) تین سو ساٹھ تولے کے مساوی ایک وزن۔